بحر ہند میں
میڈگاسکر سے 500میل مشرق میں یہ ملک بسا ہے ، ہند نژاد لوگوں کی
جنھیں انگریزوں نے یہاں بسایا تھا اچھی آبادی
ہے ۔
ملک کا نام
: ماریشس
ملک کی معیشت صرف ایک فصل گنے پرمنحصرہے۔
دارالسلطنت :
پورٹ لوئی
رقبہ : 2,040مربع کلو میٹر
آبادی : 1,230,602
زبانیں : انگلش، فرنچ، ہندستانی
خواندگی : 85فیصد
مذہب : عیسائی ، اسلام ، ہندو
سکہ : روپیہ (1امریکی ڈالر=29روپیہ )
فی کس آمدنی : 870.11ڈالر
آزاد ی : 12 مارچ1968
رقبہ : 2,040مربع کلو میٹر
آبادی : 1,230,602
زبانیں : انگلش، فرنچ، ہندستانی
خواندگی : 85فیصد
مذہب : عیسائی ، اسلام ، ہندو
سکہ : روپیہ (1امریکی ڈالر=29روپیہ )
فی کس آمدنی : 870.11ڈالر
آزاد ی : 12 مارچ1968
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔