.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

28 ستمبر کے اہم واقعات تاریخ کے آئینے میں

اتوار, ستمبر 28, 2014


1521 ترکی کے سلطان سلیمان اول کی فوج نے بیلغراد پر قبضہ کیا۔
1528 اسپینی بحری بیڑہ فلوریڈا ساحل پر طوفان کی زد میں آنے سے380افراد ہلاک۔

1760
روسی اور آسٹریائی فوج نے برلن پر قبضہ کیا۔
1887
چین کی ہوانگ ہو ندی میں بھیانک سیلاب سے 15 لاکھ افراد ہلاک۔
1901
بلانگیگا فل میں گوریلا حملے میں امریکہ کے 38 فوجی مارے گئے۔
1906
امریکی فوج نے کیوبا پر دوبارہ قبضہ کیا۔ یہ قبضہ تین برس تک رہا۔
1914
پہلی جنگ عظیم میں جرمن فوج بیلیجیم میں داخل۔
1950
انڈونیشیا اقوام متحدہ کا 60 ویں رکن بنا۔
1958
فرانس نے آئین منظور کیا۔
1961
شام نے متحدہ عرب جمہوریہ سے فوج ہٹائی
1972
جاپان اور چین اپنے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے پر تیار۔
1978
پوپ جان پال اول کا انتقال۔
1978
پی ڈبلیو بوتھا جنوبی افریقہ کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
2000
کناڈا کے سابق وزیراعظم پیئر ٹوڈیو کا انتقال۔ قومی 1837 آخری تاجدار بہادر شاہ ظفر دوم تخت نشیں ہوئے۔
1929
لتامنگیشکر کی پیدائش
1982
ہندوستانی شوٹر ابھینو بندرا کی پیدائش۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔