.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

سعودی عرب کے بارے میں معلومات

اتوار, ستمبر 28, 2014


سعودی عرب جزیرہ نما عرب کے۸۰ فیصد حصہ میں  پھیلا ہے ۔ مسلمانوں کے سب سے متبرک مقامات مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ
اسی ملک  میں ہے ۔ 
سعودی عرب میں شاہی حکومت ہے یہاں کوئی پارلمنٹ نہیں ہے۔ ملک کے پاس تیل کی بے شمار دولت ہے ۔زرعی پیداوار میں کھجور ، گیہوں، جو ، پھل اور اون ہے۔
 ملک کا نام     :     کنگڈم آف سعودی عربیہ
دارالسلطنت    :    ریاض (شاہی) اور جدہ ( انتظامی)  
رقبہ        :    2,250,070مربع کلو میٹر
آبادی        :    26, 250,070
زبانیں        :     عربی
خواندگی        :    
78فیصد
مذہب        :     اسلام
 
سکہ        :      ریال
1امریکی ڈالر=3اعشاریہ پانچ  صفر ریال
فی کس آمدنی     14000ڈالر
آزاد ی        :    
23ستمبر1923۱۹۲۳

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔