.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

سائپرس کے بارے میں جانیں

منگل, ستمبر 30, 2014

یہاں یوروپ امریکہ اور افریقہ تینوں بر اعظم ملتے ہیں۔
۱۹۷۴ میں ترکی نے حملہ کرکے مسلم آبادی والا حصہ الگ کر لیا
جو ترکی سائپرس کہلاتا ہے ۔ سیاحوں کے لئے یہ علاقہ جنت ہے ۔سائپرس زرعی ملک ہے سبھی اناج پھل پیدا ہوتے ہیں اور کئی صنعتیں بھی اچھا کام کر رہی ہیں ۔ یہ اب یوروپی یونین کا ممبر ملک ہے۔ ملک کا نام : ریپبلک آف سائپرس
دارالسلطنت : نکوسیا
رقبہ : 9,251مربع کلو میٹر
آبادی : 780,133
زبانیں : یونانی اور ترکی
خواندگی : ۹۷فیصد
مذہب : عیسائی اور اسلام
سکہ : سائپرس پاونڈ (اامریکی ڈالر= ۴۸ء۰ سائپرس پاونڈ )
فی کس آمدنی : ۳۳۰، ۲۲ڈالر
آزاد ی : ۱۶ اگست ۱۹۶۰

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔