.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

ایشیائی کھیلوں میں بھارت پاک کے درمیان خطابی جنگ

منگل, ستمبر 30, 2014


انچيون، 30 ستمبر (يو اين آئی) ہندستان نے فارورڈ آ اش ديپ سنگھ کے واحد گول کی بدولت میزبان جنوبی کوریا کو منگل کو 1۔0 سے شکست دےکر 12 سال کے طویل وقفے کے بعد ایشیائی کھیلوں کے مرد ہاکی مقابلے کے طلائی تمغہ مقابلے میں داخلہ حاصل کر لیا۔جہاں اس کا طلائي تمغے کے لئے روايتي حريف پاکستان سے مقابلہ ہوگا جس نے ايک ديگر سيمي فائنل ميں ملائشيا کو ہرايا ۔
جنوبی کوریا کے شہر انچون میں سترہویں ایشیائی کھیل جاری ہیں۔ اس میں ہاکی کے ڈسپلن میں پاکستان نے ملائیشیا کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔