.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

حکومت ملک کے لوگوں کى توقعات صد فيصد پورى کرے گى: مودى

منگل, ستمبر 30, 2014


نيويارک، 28 ستمبر (يو اين آئى) وزير اعظم نريندر مودى نے بيرون ملک ميں مقيم ہندستانيوں کى مہارت، محنت، برتاؤ اور تہذيب کے بل پر دنيا بھر ميں ہندستان کو حاصل کردہ عزت کى ستائش کرتے ہوئے آج انہيں يقين دلايا کہ ان کى حکومت کے سلسلے ميں ملک اور بيرون ملک کے ہندستانيوں کے دلوں ميں جو بھى توقعات ہيں، اسے وہ صد فيصد پورا کرنے ميں کامياب ہوں گے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔