.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

30 ستمبر 1492کو دنیا کی پہلی کتاب مشین کے ذریعے چھاپی گئی

منگل, ستمبر 30, 2014


1452کو دنیا کی پہلی کتاب مشین کے ذریعے چھاپی گئی۔ یہ کتاب گٹنبرگ کی بائبل کے نام سے مشہور ہے۔
 1898 کو امریکی شہر نیویارککا قیام عمل میں آیا۔

1207 فارسی کے مشہور شاعر مولانا رومی کی پیدائش۔
1882 دنیا کی پہلی تجارتی پن بجلی منصوبہ امریکہ کے فاکس دریا میں شروع کیا گیا۔
1939 کو جرمنی اور روس کے درمیان پولینڈ کی تقسیم پر مفاہمت ہوئی۔ 
1940ء میں دوسری عالمی جنگ کے دوران انگلینڈ نے 47 جرمن لڑاکا طیاروں کو مار گرایا۔
1941ء کویوکرین میں کیف کے نزدیک 3721یہودیوں کو زندہ دفن کردیا گیا۔
1946 نیورمبرگ میں چلائے گئے مقدمے میں 22 نازی لیڈر قصوروار پائے گئے۔
1947 پاکستان اقوام متحدہ کا رکن بنا
1958 میں روس نے نووایا جیملیا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1965 انڈونیشیا میں جنرل سہارتو نے بغاوت کی کوششوں کو ناکام بنادیا۔
1966 بوتسوانہ کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1967 بی بی سی ریڈیو کا آغاز۔
1986ء کوامریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔ 
1988 اسرائیل نے پاوونڈ کی جگہ شوکیل کو اپنی کرنسی بنائی۔
2004 روس نے کوٹو معاہدہ منظور کیا جس سے موسم تبدیلی معاہدے کے لاگو ہونے کا راستہ صاف ہوا۔ قومی 1687 مغل حکمراں اورنگ زیب نے حیدرآباد کا گولکنڈہ فتح کیا۔
1908 ہندی کے عظیم شاعر رام دھاری سنگھ دنکر کی پیدائش
1993 میں مہاراشٹر کے لاتور میں 4ء6 کی شدت والا زلزلہ آیا جس میں 28 ہزار سے زائد افراد مارے گئے۔


0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔