.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

ہم جنس پرستی کے خلاف مذہبی رہنماوں نے مورچہ کھولا

ہفتہ, دسمبر 21, 2013
                                         

نئی دہلی : یہ ویڈیو لنک  ہم جنس پرستی کے خلاف کی گئی ایک پریس کانفرنس کی ہے جس میں تمام مذاہب کے رہنماوں نے ہم جنس پرستی کو  جرم قرار دینے کے  کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے حق میں آواز بلند کیا ہے یہ پریس کانفرنس 19 دسمبر کو دہلی میں پریس کلب آف انڈیا میں  جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر  جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری صاحب، ہندو مذ ہبی پیشوا آچاریہ اونکارا نند جی ، سکھ رہنما گیانی رنجیت سنگھ جی ،  عیسائی رہنما فادر ڈومنیک ایمانویل سمیت دیگر نے خطا ب کیا۔

پریس کانفرنس کی ویڈیو دیکھیں

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔