.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کی کل ہند کانفرنس، مسجد نبوی کے امام عبدالمحسن خطاب اور نمازوں کی امامت فرمائیں گے

اتوار, فروری 23, 2014

    نئی دہلی،  اسلامی اعتدال۔ امن عالم اور فلاح انسانیت کا ضامن‘‘ کے عنوان سے مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکی بتیسویں دو روزہ کل ہند کانفرنس یہاں رام لیلا گراونڈ میں اگلے ہفتہ اور اتوار کومنعقد ہورہی ہے جس میں مسجد نبوی مدینہ منورہ کے محترم امام شیخ عبدالمحسن بن محمد القاسم2 مارچ کو جلسہ عام سے خطاب اورمغرب و عشاء کی نمازوں کی

    امامت کریں گے۔

     

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔