.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

میانمار(برما) کے بارے میں جانیں

ہفتہ, اگست 16, 2014

مغل حکومت سے انگریز حکومت تک برما ہندستان کا حصہ رہا ہے 1857  میں انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر کو یہیں قید کی سزا دی تھی ۔
اہم معدنیات میں پٹرولیم، سیسہ ، ٹن، جستہ، ٹنگسٹن، تانبہ ، اینٹی منی، چاندی اور جواہر ملتے ہیں۔ساگوان کی لکڑی بڑے پیمانہ پر بر آمد ہوتی ہے۔ یہاں موجودہ سرکار فوجی ہے جس نے سختی سے چنی سرکار کو دبا رکھا ہے۔ ملک کا نام     :    یونین آ ف  مینمار   
دارالسلطنت    :    ینگون (رنگون)
رقبہ        :    676,553مربع کلو میٹر
آبادی        :    42,909,464
زبانیں        :    برمی اور قبیلائی
خواندگی        :     83فیصد
مذہب        :     بودھ
سکہ        :    کیات  (1امریکی ڈالر=6 کیات)
فی کس آمدنی     :    ۱900ڈالر
آزاد ی        :    4جنوری 1948

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔