.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

اردو خبریں ڈاٹ کام کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو

جمعہ, اگست 15, 2014
 نئی دپلی : اردو خبریں ڈاٹ کام  کی جانب  سے تمام اہل وطن  کو 68 واں جشن آزادی مبارک ہو، اس موقع پر وطن عزیز کے لئے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہندوستان کو امن و امان  کا گہوارہ بنائےاور وطن عزیز میں ایسی فضا  بنے کہ  مندر جلے تو رنج  مسلم ، سکھ عیسائی  سبھی کو ہو اور کسی  بھی صورت میں  کسی مسجد ، کلیسا اور گرودوارے کی آبرو پامال نہ ہو نے پائے  یہ فکر مندروں کے پجاریوں کی بھی  ہو ۔ ہمیں آزادی جیسی عظیم نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے اور اپنی دعا میں وطن عزیز کو بھی یاد رکھنا چاہئے۔ اللہ ہم سب کو رنگ و نسل کےامتیاز سےاوپر اٹھ کر ملک کی خدمت کرنے والا بنائے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔