نئی دہلی
: اردو زبان میں سوشل نیٹ ورکنگ کے لیے دنیا بھر کے آن لائن اردو حلقوں میں مقبول و معروف امریکہ کے معروف اردو ویب www.urduweb.org/ پورٹل کے منتظم اعلیٰ ابن سعید (سعود)
صاحب مقیم حال نار فاک ور جینیا امریکہ کی دہلی آمد پر 7 اکتوبر کی شام ہماری رہائش گاہ پران کے ہمراہ ڈنر پر مبنی ایک نشست کا اہتمام کیا
گیا ۔
جس میں
محفل کے مجھ سے سینئررکن علم اللہ اصلاحی صاحب نے محفل کی صدارت فرمائی ، سوالات و
جوابات پر مبنی یہ نشست دیر رات تک جاری رہی جس میں اردو محفل فورمhttp://www.urduweb.org/mehfil/portal/ کے موقراراکین خصوصا محفل کے
سینئر اراکین قیصرانی صاحب ، شمشاد صاحب ،عمر سیف صاحب ،( اسد صاحب جو مجھے اردو بلاگنگ میں ہر لمحہ قیمتی رہنمائی فرماتے
رہے ہیں(۔
ہمارے
بزرگ استاذ الف عین صاحب , عائشہ عزیز صاحبہ ، نبیل صاحب، شعیب صاحب سمیت
دیگر اراکین کی روز مرہ کی سر گرمیوں سمیت امریکی معاشرے کی طرز زندگی کے مثبت و
منفی پہلو سیر حاصل گفتگو ہوئی ،اس کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر
مودی کے امریکہ دورے کے تعلق سے بھی سعود بھائی کے تاثرات
جاننے کی کوشش کی گئی ۔ اس موقع پرموبائل کیمرے سے لی گئی ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند
تصاویر ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔