.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

بلا تبصرہ

پیر, دسمبر 30, 2013
بلا تبصرہ:
دہلی کے عوام نے کانگریس کے ملک سے کھلواڑ اور بدعنوانی کی پالیسیوں کے خلاف بی جے پی کے حق میں اور کانگریس کے متبادل کے طورپر عام آدمی پارٹی کو ووٹ دے کر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ اب معلق اسمبلی کی صورت میں بی جے پی اور AAPکی ذمہ داری ہے کہ وہ دہلی کو مزید ایک انتخاب کے بڑے خرچے سے بچاکر سرکار بنانے کا حل تلاش کریں، لیکن کیجری وال اناپ شناپ بیان دے کر اپنے معیار کو گرارہے ہیں۔ کامیابی کے نشے میں چور کیجری وال کیا اس بات کی گارنٹی لے سکتے ہیں کہ ان ۲۸ نومنتخب ارکان اسمبلی ان کے اصولوں کی کسوٹی پر کھرے اتریںگے؟

کمل کمار جین، کیلاش نگر
نوبھارت ٹائمس، 21؍دسمبر 2013

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔