.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ

اتوار, اگست 10, 2014
سرگودھا: سرگودھا کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ سرگودھا کے قریب سلانوالی روڈ پر گاؤں 96 شمال میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے حادثے کے فوری بعد علاقے کی نا کہ بندی کر کے جہاز کے ملبے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔