.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

عام آدمی پارٹی کی کامیابی پر صحافی رینو اگروال کا بی بی سی پر انٹرویوسنیں

اتوار, دسمبر 29, 2013
عام آدمی پارٹی  کی کامیابی پر 
سینئرصحافی رینوآگال
کا
 بی بی سی پر انٹرویو
سنیں

دارالحکومت دہلی میں بھارت کی سیاست میں ابھرنے والی نئی سیاسی قوت عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھایا ہے ۔ اروند کیجریوال کے کہنے پر ان کی حلف برداری دہلی کے مرکزی میدان میں ایک بڑی عوامی تقریب میں ہوئی اور وہ وی آئی پی کلچر کو رد کرتے ہوئے بغیر پروٹوکول اس تقریب کے لیے میٹرو کے ذریعے وہاں پہنچے۔ عام آدمی پارٹی کے اروند کیجروال نے آج دہلی میں حلف اٹھایا۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی عمبر خیری نے صحافی رینو اگروال سے بات کی اور پوچھا کہ کیا وہ سمجھتی ہیں کے سیاسی کلچر میں کتنی بڑی تبدیلی ہے؟
مندرجہ ذیل لنک  کاپی کریں
http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/12/131228_aapparty_hz.shtml

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔