.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

وزیر اعظم نریندر مودی کا نیپال دورہ 3 اگست سے

منگل, جولائی 29, 2014

نئی دہلی ۔وزیر اعظم نریندر مودی 3اگسٹ سے دو روز کے لئے بڑوسی ملک نیپال کا دورہ کرینگے۔ چنانچہ اس سے متعلق مرکزی وزیر خارجہ سشما سواراج متعلق عہدیداروں سے اجلاس کے بعد تیاریوں کو مکمل کر لی ہیں۔ دلچسپ بات تو یہ ہے کہ تقریبا 17 سال کے طویل وقفہ کے بعد کوئی ہندوستان کا وزیر اعظم نیپال کا دورہ کر رہا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔