.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

اردو خبریں ڈاٹ کام کی جانب سے تمام اہل وطن کوعید کی دلی مبارکباد

منگل, جولائی 29, 2014

نئی دہلی : شمالی ہند کے منفرد اردو نیوز پورٹل ''اردو خبریں ڈاٹ کام ''  کی  جانب سے تمام اہل وطن کو عید کی دلی مبارکباد ۔ اس مبارک دن کے موقع پرہم  دعا گو ہیں کہ اللہ ہم سب کو اس دن کی برکتیں اور خوشیاں نصیب کرے اور ان خوشیوں میں غرباء، مساکین اور مستحقین کو شریک کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اوراس موقع پر اپنے مظلوم  فلسطینی  بھائیوں کے حق میں  بارگاہ ایزدی میں دعا کریں کہ اللہ ان کی مدد کرے ۔آمین

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔