.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

ايف ڈى آئى معاملے پر سونيا سےنظرثانى کى اپيل

بدھ, اگست 06, 2014

جالندھر:(ایجنسی)ملک ميں انشورنس، بينکنگ اور پنشن کے سيکٹر کو غيرملکى سرمايہ کارى کے لئے کھولے جانے کى مخالفت کرنے والے آل انڈيا انشورنس امپلائز ايسوسى ايشن (ايس آئى آئى اى اے) نے کانگريس صدر سونيا گاندھى سے ايف ڈى آئى کى قرارداد پر ان کى حمايت کے سلسلے ميں نظرثانى کا مطالبہ کيا ہے۔
ايس آئى آئى اى اے کے سربراہ امان اللہ خان نے محترمہ گاندھى کو 28 جولائى کو ارسال کردہ ايک خط ميں کہاکہ انشورنس ملازمين کى مخالفت کے باوجود حکومت نے ايف ڈى آئى کو 26 سے بڑھا کر 49 فيصد کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔