.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

دوردرشن اور جرمن نشرياتى ادارہ ڈوئچے ويلے کے درميان معاہدہ

بدھ, اگست 06, 2014

نئی د(ایجنسی)دوردرشن نے اپنے پروگرام دنيا کے ہر خطے ميں پہنچانے کے لئے آج جرمنى کے سرکارى نشرياتى ادارہ ڈوئچے ويلے کے 
ساتھ ايک جامع معاہدہ پر دستخط کئے۔اس معاہدے کے تحت دوردرشن کے پروگرام پہلى بار ايک ڈى ٹى ايچ پليٹ فارم پر فرى ٹو ايئر پيکيج پر دستياب ہوں گے اور انہيں پورے يوروپ، ايشيا، شمالى امريکہ اور آسٹريليا کے علاوہ سينٹرل ايشيا اور مشرقى وسطى ميں بھى ديکھے جاسکيں گے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔