.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

امریکہ نے کہا نیٹو سپلائی کا راستہ نہیں کھلا تو امداد بند

جمعہ, دسمبر 20, 2013
 امریکہ : امریکہ نے اپنی فوج کے لیے سال 2014 کے مجوزہ بجٹ میں کہا ہے کہ اگر پاکستان طورخم کے راستے نیٹو سامان کی واپسی کا راستہ کھولنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بدلے میں ملنے والی امداد روک دی جائے گی۔
امریکی ڈیفنس اتھرآئزیشن ایکٹ 2014‘ میں پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے خرچ کی جو رقم واپس کی جاتی ہے اس کی معیاد کو ایک سال کے لیے بڑھانے کا بھی ذکر ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔