.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

کوسووو میں پولیس کا کریک ڈائون

منگل, اگست 12, 2014

پرسٹینا: کوسووو میں پولیس نے عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن کے دوران کم ازکم چالیس افراد کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ پولیس نے عسکریت پسندوں کیخلاف ساٹھ مقامات پر چھاپے مارے اوراس دوران چالیس مشتبہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ کوسووو میں فرقہ وارانہ فسادات سے بچنے کیلئے حکام نے عسکریت پسندوں کیخلاف کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔