.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

یوگانڈ اکے وزیراعظم عہدے سے برطرف

ہفتہ, ستمبر 20, 2014
 کمپالا: یوگانڈا کے صدر یوویری موسیوسینی نے وزیراعظم ایماسا کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کے ایوان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم ایما موبیاذی کو برطرف کر کے ان کی جگہ روہا کینا ریوگیوندا کونیا وزیراعظم تعینات کیا جا رہا ہے واضح رہے کہ یوگنڈا کے وزیراعظم اور صدر کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات پائے جا رہے ہیں۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔