.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

عالمی صحت تنطیم نے کہا ایبولا سے ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر گئیں

پیر, ستمبر 08, 2014
جنیوا: مغربی افریقہ میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے جنیوا میں دو روزہ بحرانی اجلاس کے بعد کہی۔
ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ دو طرح کی ویکسینز کیلئے آزمائشی تجربات کے نتائج نومبر تک سامنے آئیں گے، قبل ازیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بد ترین مرض کو روکنے کیلئے چھ سے نو ماہ کے اندر کا ہدف مقرر کیا ہے۔ بان کا نیویارک میں کہنا تھا کہ آئندہ چند ہفتے اہم ہوں گے اور مزید کہا کہ یہ عالمی سطح پر ریسکیو کال ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔