.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

سی سی آر یو ایم کے یونانی ڈاکٹروں کی ٹیم کشمیر پہونچی

بدھ, ستمبر 24, 2014

کشمیر/ نئی دہلی :  ڈاکٹر سیّد احمد خاں اسسٹنٹ ڈائرکٹرسینٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)  نے  کشمیر سے بذریعہ ای میل اطلاع دی ہے کہ ادارے کے  ڈائرکٹر جنرل پروفیسر سیّد شاکر جمیل کی ہدایت پردواﺅں کے ساتھ دس افراد پر مشتمل یونانی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم جموں وکشمیر میں ہنگامی طبی خدمات انجام دینے کے لیےپہونچ چکی ہے ۔
 ۔ واضح ہو کہ کشمیر میں سیلاب متاثر علاقوں میں پھیل رہی متعدی  بیماریوں سے بچاﺅ اور علاج کے لیے یہ ٹیم وہاں طبی خدمات انجام دے  رہی ہے  ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔