.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

جبرا تبدیلی مذہب کی خبر پر میرٹھ میں کشیدگی

پیر, اگست 04, 2014

میرٹھ،4اگسٹ(ایجنسی)اترپردیش میں ضلع میرٹھ کے سراوا گاؤں میں مدرسہ کی ایک خاتون ٹیچر کی اجتماعی عصمت دری اور جبرا اس کا مذہب تبدیل کئے جانے کی خبر پر میرٹھ میں آج دوسرے روز بھی کشیدگی بنی رہے۔
اگرچہ پولس نے اب تک دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ، تاہم دوسرے سیاسی ليڈروں کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈروں کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے شہر کی کشیدگی میں مزید حدت پیدا ہوگئی۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔