.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

کینیڈا اور چین رومانیہ میں جوہری ری ایکٹرز بنائیں گے

پیر, اگست 04, 2014
اوٹاوا: کینیڈا اور چین نے رومانیہ میں دو نئے ایٹمی ری ایکٹرز تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے کینیڈا کی ایس ایم سی لیوالین اور چینی پاور انجینئرنگ کمپنی کے درمیان محدہ بھی طے پا گیا ہے. خبررساں ادارے کے مطابق دونوں جوہری ری ایکٹرز رومانیہ کے سرنا وووا نیوکلیرز پاور پلانٹ میں تعمیر کئے جائیں گے۔ کینیڈا نے اس سے پہلے اسی پاور پلانٹ میں دو ری ایکٹرز تعمیر کے تھے جس سے رومانیہ کی بجلی کی پیداوار کا 20 فیصد حصہ حاصل کیا جا رہا ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔