.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

عمران کان نے کہا وزیر اعظم کے استعفیٰ تک تحقیقات قابل قبول نہیں

بدھ, اگست 13, 2014
لاہور۔ تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بحیثیت وزیر اعظم موجودگی میں کسی بھی قسم کی تحقیقات قابل قبول نہیں ہوں گی،تحقیقات اسی وقت درست ہوں گی جب وزیر اعظم مستعفی ہوں ،میاں نواز شریف کے قوم سے خطاب پر اپنے رد عمل میں عمران خان نے کہاکہ میاں صاحب کی پریس کانفرنس میں ان کی معصومیت دیکھی،نوازشریف نےدوستانہ ماحول میں اچھی اچھی باتیں کیں،میں چاہتاہوں کہ نوازشریف کادوستانہ ماحول میں جواب دوں،انہوں نے کہا کہ عمران خان کی نوازشریف سےذاتی لڑائی نہیں ہے،لیکن ہمیں پتاہےنوازشریف نےکتنی بار باریاں لیں اور انکاطرزحکمرانی کیاہے،الیکشن میں دھاندلی کرنیوالوں کوبڑےبڑےعہدےمل گئے۔ 

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔