.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

رانیہ مصری کا امریکی صدر سے سیدھا سوال/ ویڈیو دیکھیں

بدھ, اگست 13, 2014
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

-- رانیہ مصری ایک امریکی پروفیسر ہیں۔ گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ٹیکساس میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف ہونے والے ایک مظاہرے کو خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر بارک اوباما سے ڈھیروں سوالات کیے اور کہا کہ مسٹر اوباما! بربریت کیا ہے؟ انہوں نے یہ سوال امریکی صدر کے اس بیان پرکیا ہے جس میں امریکی صدر نے کہا تھا کہ اسرائیلی فوجی کافلسطینیوں کے ذریعے اغوا کیاجانا بربریت ہے۔ رانیہ کہتی ہیں کہ فلسطین کی سرزمین پر غاصبانہ قبضہ اوراس پرمسلسل دراندازی کرنے والے اسرائیلی فوجی کواغوا کیاجانا اگر بربریت ہے تو اسکولوں ،اسپتالوں ، مساجد پر اسرائیلی حملہ کیا ہے؟ جس میں اب تک 1800 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ وہ آگے کہتی ہیں کہ مسٹر اوباما میں آپ کو بتاتی ہوں بربریت کیا ہے،ستّر سے زائد فلسطینی خاندانوں کوغائب کردینا بربریت ہے۔ غزہ میں روزانہ سیکڑوں معصوم بچوں کا قتل بربریت ہے، اسپتالوں پر بم باری بربریت ہے۔

مکمل مضمون اردو تائمز
http://www.urdutimes.com/content/61952

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔