.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

آج کے دن 26 ستمبر کے ملکی و بین الاقوامی اہم واقعات

جمعہ, ستمبر 26, 2014

بین الاقوامی واقعات 
1777  امریکی انقلاب کے دوران برطانوی فوج نے فلڈلفیا پر قبضہ کیا۔
1918  پہلی عالمی جنگ کے دوران ارگون کی فیصلہ کن جنگ کی شروعات
1941  یوکرین کی راجدھانی کیف میں نازیوں نے 34 ہزار  یہودیوں کا قتل عام کیا۔
1944 
دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت فوج نے ایسٹونیا پر قبضہ 
1960 
کیوبا کے کمیونسٹ حکمراں فیدل کاسترو نے اقوام متحدہ میں سب سے طویل تقریر کی۔ جو چار گھنٹے 29 منٹ کی تھی۔
1962 
عرب جمہوریہ یمن نے قومی دن کا اعلان کیا۔
1984 
ہانگ کانگ کو1997 میں چین کو سونپنے کے لئے برطانیہ اور چین کے درمیان سمجھوتہ۔
1989 
ویت نام نے کمبوڈیا سے فوجیں ہٹائیں۔
2000 
برازیل کے بوسا نوا موسیقی کے خالق مشہور نغمہ نگار اور مشہور گیٹار پلیئر رابرٹ بریڈن کا انتقال
2002 
سنیگال کی ایک کشتی کے گامبیا جزیرے پر سمندر میں پلٹنے سے1863 لوگ ڈوب گئے۔
ہندوستا ن کے واقعات
1820 
عظیم سماجی مصلح ایشور چندر ودیا ساگر کی مغربی بنگال کے ویرسنگھا گاوں میں پیدائش۔
1919 
ہندوستانی روٹری کلب کی پہلی میٹنگ کلکتہ میں منعقد۔
1923 
سدا بہار فلم اداکار دیوآنند کی پیدائش۔
1931 
کرکٹر وجے منجریکر کی پیدائش۔
1975 
خواتین اور مردوں کو یکساں تنخواہ دینے کے لئے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔
1975 
صدر، نائب صدر، وزیراعظم اور لوک سبھا اسپیکر کے انتخاب کو عدلیہ کے دائرے سے باہر کرنے کے لئے 39  ویں آئینی ترمیم منظور
1998 
یک روزہ کرکٹ میں سچن تندولکر نے 18 سنچری  بناکر ریکارڈ قائم کیا۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔