.

.
تازہ ترین
کام جاری ہے...

مهاراشٹرمیں سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلی پرتھوی راج چوہا ن مستعفی

جمعہ, ستمبر 26, 2014

ممبئی : مهاراشٹرمیں سیاسی ہلچل کے درمیان ایک بڑی خبر ہے کہ  وزیر اعلی پرتھوی راج چوہان نے ریاست میں ہونے والے  اسمبلی انتخابات سے قریب دو ہفتے پہلے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے. ایک دن پہلے این سی پی کے ساتھ اتحاد ٹوٹنے کے بعد اج چوہان حکومت اقلیت میں آ گئی تھی. وزیر اعلیٰ نے آج گورنر سے مل کرانہیں اپنا  استعفی سونپا. بی جے پی نے ریاست میں صدر راج لگانے کا مطالبہ کیا ہے. 




0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔